ڈویلیئرز نے دیگر کھلاڑیوں کو بھی پاکستان میں کھیلنے کا مشورہ دے دیا

0

جنوبی افرہقہ کے کرکٹر اے بی ڈویلیئرز نے امید ظاہر کی ہے کہ اس سال پاکستان سپر لیگ میں ان کی موجودگی سے دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کو پاکستان آنے کے لئے حوصلہ ملے گا۔بی بی سی کو دیے گیے انٹرویو میں سابق سائوتھ افریقن کپتان نے کہا کہ ’مجھے لگا کہ میرے پاس موقع ہے کہ میں شاید پاکستان میں بین القوامی کرکٹ کی واپسی پر اثر انداز ہو سکوں‘۔ ڈویلئیرز نے مزید کہا کہ ’ میں جب پچھلے کچھ سالوں کے بارے میں سوچتا ہوں تو دل اداس ہوتا ہے کہ جب ہم تھوڑا پریشان تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More