جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف پلڑا بھاری

0

لاہور(امت نیوز)پاکستان اور سائوتھ افریقہ کے مابین اب تک دنیا کے مختلف ممالک میں ہونے والے ون ڈے میچز میں جیت کے حوالے سے سائوتھ افریقہ کا پلڑا بھاری ہے ۔ دونوں ٹیموں کے مابین 1992-2017تک 73ون ڈے میچز ہوئے جس میں سے پاکستان کی ٹیم نے 25جیتے 47ہارے اور ایک کا نتیجہ نہیں نکل سکا ۔ سائوتھ افریقہ کی سرزمین پر ہونے والے ون ڈے میچز میں بھی جیت کے حوالے سے سائوتھ افریقن ٹیم کا پلڑا بھاری رہا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More