آسٹریلین اوپن میں کربر اور شرا پووا کو شکست

0

میلبورن(امت نیوز) پیٹرا کویٹووا، ڈینلی روز کولنز اور ایشلے بارٹی پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں، ماریا شرا پووا اور اینجلیق کربر پری کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔ اتوار کو آسٹریلیا میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنلز میں جمہوریہ چیک کی سٹار کھلاڑی پیٹرا کویٹووا نے حریف امریکن کھلاڑی آمانڈا اینی سیمووا کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 6-1 سے زیر کر کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا،

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More