امام الحق کے پاس فخر زمان کا ریکارڈ برابر کرنیکا موقع

0

لاہور(امت نیوز) قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق کے پاس ساتھی کھلاڑی فخر زمان کا تیز ترین ہزا ر ون ڈ ے رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ برابر کرنے کا موقع آگیا ہے۔ 23سالہ امام الحق اب تک17میچز میں64.64کی اوسط سے905رنز سکور کرچکے ہیں جن میں 4سنچریاں اور4نصف سنچریاں شامل ہیں ،انہوں نے 82.12کے سٹرائیک ریٹ سے یہ رنز سکور کیے ہیں ،اگر امام الحق منگل کے روز ہونے والے جنوبی افریقہ کے خلاف ڈربن میں شیڈول دوسرے ون ڈے میں 95رنز سکور کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More