لنڈیکوتل میں گاڑی کھائی میں جا گری-1 جا ں بحق

0

خیبر (نمائندہ امت )لنڈی کوتل زیڑی پہاڑ میں پک اپ گہری کھائی میں گرگئی ایک جا ں بحق دو زخمی ،سر کا ری ذرائع -لنڈ ی کو تل کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ زیڑی میں تیز رفتا ر گاڑی گہر ی کھا ئی میں گر گئی جس کے نتیجے میں انوار ولد یارعالم خسروگئی جاں بحق ، عبدالمنان اورزرقیب کو زخمی حالات میں خاصہ دار فو رس نے ہیڈکوارٹر ہسپتال لنڈی کوتل پہنچادیا ہستا ل ذرائع کے مطا بق زخمیو ں کی حالا ت خطر ے سے باہر ہے دونوں زخمیو ں کو طبی امداد دینے کے بعد گھر بھیج دیا واضح رہے کہ دور افتادہ علا قہ با زار ذخہ خیل میں یہ پہلا حا دثہ نہیں اس سے پہلے بھی بہت سے حا دثات پیش آئے ہیں کیو نکہ وہا ں پر سڑ ک ٹھوٹ پھوٹ کا شکا ر ہے اور انتہائی تنگ ہے اور ابھی تک متعلقہ اداروں نے اس سڑک کی کشادگی اور مرمت کی طرف کوئی توجہ نہیں دی ہے جس کے باعث حادثات رونماء ہوتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More