پی ٹی سی ایل کے زیر اہتمام این آئی سی پشاور سے نئے کاروباری انٹر پرنیورز کا اجلاس

0

اسلام آباد (پ ر) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی لمیٹڈ کے زیر اہتمام پشاور کے نیشنل انکیوبیشن سینٹر سے نئےکاروبار کا آغاز کرنیوالے انٹرپرنییورز کا اجلاس ہوا۔ سربراہ پی ٹی سی ایل ڈاکٹرڈیلبھ رٹز کی زیر صدارت اجلاس میں ای گارڈ، الیون ڈاٹ پی کے ، ڈیرہ ، ڈیروزو، آزادی ای بائیک اور نیو زآئی ٹی سلوشن اور دیگر انٹرپر نیوعز نے اپنے آئیڈیا ، بزنس ماڈلز اور پروٹو ٹائپ پیش کئے۔ اجلاس سے خطاب میں ڈینل رٹز نے کہاکہ پشاور سے آنے والے نوجوانوں کو با اختیار بنانے اور جدید کاروبار کیلئے معاونت کرنے پر ادارے کو فخر ہے -اجلاس سے ڈائریکٹر این آئی سی پشاور مرتضیٰ زیدی نے بھی خطاب کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More