دی ایجوکیٹرز کے تحت میٹرک کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کیلئے تقریب انعامات

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دی ایجوکیٹرز ریجنل آفس کراچی کے زیر اہتمام تقریب میں نویں اور دسویں جماعت کے نمایاں کارکردگی کے حامل طلبہ کیلئے تقریب تقسیم انعامات کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو بائی اچیوز ایوارڈ دئیے گئے۔ تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر کمال جامرو نے پوزیشن ہولڈ ر طالب علموں میں لیپ ٹاپ اور ٹیبلیٹس اور دیگر انعامات دئیے تقریب میں دی ایجوکیٹر کے صوبے بھر کے40کیمپس کے تقریباً300ذہین طلبہ نے شرکت کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More