انجمن اتحاد عباسیہ کی مجلس شوریٰ کا قیام

0

کراچی(پ ر) خاندان بنو عباسیہ کی ملک گیر تنظیم انجمن اتحاد عباسیہ پاکستان کی مرکزی کور کمیٹی کا خصوصی اجلاس مرکزی صدر ڈاکٹر شفقت حسین عباسی کی زیر صدارت ہوا، جس میں اراکین کمیٹی عبدالرحمان عباسی، رفیق عباسی، زرداد عباسی اور ڈاکٹر ایوب عباسی نے شرکت کی۔اجلاس میں متفقہ طور پرایک 25رکنی مجلس شوریٰ کا قیام عمل میں لایا گیا، جو آئندہ ماہ فروری میں انجمن کی نئی مرکزی کمیٹی کی تشکیل کیلئے انتخابی عمل کو بروئے کار لائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More