نبیل اختر کے والد سپردخاک-سوئم کل ہوگا

0

کراچی( اسٹاف رپورٹر) روزنامہ امت کے ڈپٹی چیف رپورٹر سید نبیل اختر کے والد سید جمیل اختر کو شیر شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا،مرحوم کا سوئم کل بعد نماز مغرب ان کی رہائش گاہ لعل ٹیرس گلی نمبر 15 ڈی روڈ بہار کالونی لیاری میں ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More