مہران کلب نے روور چیلنج فٹ بال کپ ٹورنامنٹ جیت لیا

0

اسلام آباد (ایجنسیاں) مہران کلب نے روور چیلنج فٹ بال کپ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی سی بی آر ہائوسنگ سوسائٹی کے سیکرٹری محمد سلیم تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، اس موقع پر پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری سلیم کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ٹورنامنٹ کے فائنل میں مہران کلب نے روور کلب کو 3-0 گول سے شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More