دنیا کی کم عمر ترین تائی کوانڈو عالمی چیمپئن عائشہ ایاز وزیراعظم سے ملاقات کریں گی

0

اسلام آباد (ایجنسیاں) دنیا کی کم عمر ترین تائی کوانڈوعالمی چمپئن عائشہ ایاز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار دروانی کے مطابق عائشہ ایاز کی وزیراعظم ہائوس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرائی جائیگی۔وادی سوات کی 8 سالہ عائشہ نے متحدہ عرب امارات میں فجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائی کوانڈو چمپئن شپ جیت کر اپنی کامیابی وزیراعظم عمران خان کے نام کرنے کااعلان کیا تھا۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More