نیشنل لیڈیز ٹنس چیمپئن شپ سے ٹیلنٹ سامنے آنے کی توقع

0

اسلام آباد (خبر ایجنسی) صبح نو کی چیئر پرسن شاہدہ کوثر نے کہا ہے کہ نیشنل لیڈیز ٹنس چیمپئن شپ سے ملک میں خواتین کھلاڑیوں کا ٹیلنٹ سامنے آنے کی توقع ہے اور ان ایونٹس سے خواتین کھلاڑیوں کو آگے نکلنے کے مواقع بھی ملیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نےگذشتہ روز دلاور عباس ٹینس کمپلیکس میں این بی پی نیشنل لیڈیز ٹنس چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ کا مقصد خواتین کو تفریح کا موقع فراہم کرنا ہے اور صبح نو ہر سال ایسے ایونٹس کرواتی رہتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More