آج کی دعا

0

جب سورج طلوع ہو
جب آفتاب نکل آئے تو یہ کلمات کہنے چاہئیں:
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَقَالَنَا ھٰذَا وَلَمْ یُھْلِکْنَا بِذُبُوْبِنَا (مسلم)
ترجمہ: تما م تعریفیں اللہ کیلئے ہیں جس نے ہمیں معاف فرماکر یہ دن ہمیں عطا فرمایا اور ہمیں ہمارے گناہوں کی پاداش میں ہلاک نہیں کیا ۔
مسجد میں بیٹھے ہوئے
جب نماز کے انتظار میں مسجد میں بیٹھنا ہو تو یہ کلمہ ورد زبان رکھا جائے اس کو حدیث میں جنت کے پھل کھانے سے تعبیر فرمایا گیا ہے۔
سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلاَ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ
ترجمہ : پاک ہے اللہ تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More