فارمولا ون سابق چیمپئن لوئس ہملٹن کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل

0

نیو یارک(امت نیوز) پانچ بار فارمولا ون کار ریس کے ورلڈ چیمپیئن رہنے والے لوئس ہملٹن کی غیر اخلاقی ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہوگئیغیر ملکی میڈیا کے مطابق40 سالہ امریکی گلوکارہ نکول شرزنگر کا ماضی میں فارمولا ون ڈرائیور لوئس ہملٹن کے ساتھ معاشقہ رہا ہے۔ دونوں 8 سال تک ایک دوسرے کے ساتھ رہے اور 2015 میں ان کا بریک اپ ہوا تھا۔ اتوار کے روز ہیکرز نے دونوں کی انتہائی لمحات کی موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک کردی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More