پشاور زلمی پی ایس ایل کی چمپئن بنے گی -ثنا جاوید

0

لاہو(امت نیوز)معروف اداکارہ ثنا جاوید نے کہا ہے کہ پشاور زلمی پی ایس ایل کی چمپئن بنے گی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا جاوید پاکستان سپر لیگ کے کے میچز دیکھنے کے لئے دبئی میں موجود ہیں ۔اداکارہ دبئی میں اپنی فیورٹ ٹیم پشاور زلمی کو بھرپور انداز میں سپورٹ کررہی ہیں ۔اس حوالے سے ثنا جاوید کاکہنا ہے کہ پشاورزلمی اس مرتبہ کی چمپئن ٹیم ہوگی کیونکہ اس میں دنیا کے بہترین کھلاڑی شامل ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More