عامر خان پاکستانی باکسر سے فائٹ کرینگے

0

اسلام آباد (امت نیوز) پاکستانی باکسر عامر خان نے عامر خان اکیڈمی سے پہلے پاکستانی باکسر کی بڑی فائٹ کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عثمان وزیر 20 اپریل کو عامر خان کے کارڈ پر نیویارک میں فائٹ لڑیں گے۔عامر خان کے مطابق پاکستانی باکسر عثمان وزیر پہلی مرتبہ نیویارک میں ہونے فائیٹ کرے گا۔عامر خان نے کہا کہ عثمان وزیر بہترین چمپئن ہے جس نے پاکستان کے لئے کئی ٹائٹل حاصل کئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More