ایبٹ آباد سےکراچی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث2ٹارگٹ کلرز گرفتار

0

ایبٹ آباد/پشاور( نامہ نگار/نیوزرپورٹر)ایبٹ آبادسی ٹی ڈی ہزارہ رینج کےاہلکاروں نےکراچی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث2 ٹارگٹ کلرز گرفتارکئےہیں۔ محکمہ انسداددہشت گردی فورس ذرائع کےمطابق گرفتارٹارگٹ کلرزعبدالرحیم اورشاکراللہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ،امام بارگاہ پردھماکہ اوربینک ڈکیتیوں میں ملوث تھے۔گرفتار ٹارگٹ کلرز کوتفتیش کیلئےنامعلوم مقام منتقل کردیا گیاہے۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More