بھارت دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار

0

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ماحولیاتی آلودگی کی دو بڑی تنظیموں کی جانب سے جاری تحقیقی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کے 30 آلودہ ترین شہروں میں سے 22 بھارتی شہر ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماحولیاتی آلودگی کے لیے کام کرنے والی 2معروف تنظیموں ’’ایئر ویژول‘‘ اور ’’گرین پیس‘‘ نے ہوا کے معیار کے لحاظ سے دنیا کے 30آلودہ ترین شہروں کی فہرست مرتب کی ہے۔ 30آلودہ ترین شہروں میں سے 22 شہر بھارت کے ہیں۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More