آج کی دعا

0

کھانا سامنے آنے پر
کھانا سامنے آئے تو یہ کلمات کہہ لینے چاہئیں:۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ رَزَقَنِیْہِ مِنْ غَیْرِحَوْلٍ مِّنِّیْ وَلاَ قُوَّہٍ
(ترجمہ) تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے یہ چیز میری کسی طاقت و قوت کے بغیر عطا فرمائی۔
پھر کھانا کھانے سے پہلے’’بِسْمِ اللّٰہِ وَعَلیٰ بَرَکَۃِ اللّٰہِ‘‘ کہہ کر کھانا شروع کریں اگر کھانے کے شروع میں یاد نہ رہے تو جب بھی یاد آئے بِسْمِ اللّٰہِ اَوَّلَہ‘ وَآخِرَہ‘ پڑھ لیں۔
کھانے کے بعد
کھانے سے فارغ ہوں تو یہ کلمات کہے جائیں:۔
اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَناَ وَسَقَانَا وَکَفَانَا وَ اٰوَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ
(ترجمہ) تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں جس نے ہمیں کھلایا پلایا، اور ہماری ضرورت پوری کی، ہمیں ٹھکانا دیا، اور ہمیں سیراب کیا، اور ہمیں مسلمانوں میں سے بنایا۔ ٭
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More