نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چیمپئن 10 اپریل سے شروع ہوگی

0

اسلام آباد (امت نیوز) فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن اسلام آباد کے زیر اہتمام نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چیمپئن اور ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈبی 10 اپریل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ر چیمپئن شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر نگرانی منعقد ہونیوالی دونوں چیمپئن شپس کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے حمیدی ہال میں کھیلی جانیوالی انٹر ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی، ائیرفورس، نیوی، واپڈا، ریلویز، پولیس، پی او ایف واہ کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More