اسٹیفن فلیمنگ میلبورن اسٹارز کی کوچنگ سے مستعفی

0

میلبورن (اے پی پی) سابق کیوی کپتان سٹیفن فلیمنگ بگ بیش لیگ میں میلبورن اسٹارز کی کوچنگ سے مستعفی ہو گئے، وہ چار برس تک اسٹارز کے ساتھ منسلک رہے اور ان کی زیر کوچنگ سٹارز نے دو مرتبہ بی بی ایل فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔ فلیمنگ نے اپنے بیان میں کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ میلبورن سٹارز کی کوچنگ چھوڑنے کا یہ صحیح وقت ہے،میری خواہش ہے کہ کوئی اور کوچ بہتر طریقے سے اسٹارز کی راہنمائی کرتے ہوئے اسے ٹائٹل دلوانے میں کردار ادا کرے۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More