آئی لو پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ واحدا سپورٹس کلب کے نام

0

کراچی(امت نیوز) کراچی پلیئرز شوٹنگ بال ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن زیراہتمام آئی لو پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد نسیم حمید سپورٹس اکیڈمی کورنگی میں کیا گیا، ٹورنامنٹ میں یونائیٹڈ سپورٹس کلب، غازی شوٹر، ینگ سٹار کلب، واحد سپورٹس کلب، زاہد نیازی میموریل شوٹنگ بال کلب اور رضوان اندسٹریز نے حصہ لیا۔ پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آئی لو پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ واحد سپورٹس شوٹنگ بال کلب کورنگی اور غازی شوٹنگ بال کلب شاہ فیصل کا لونی کے درمیان کھیلا گیا۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More