ڈی آئی جی ٹریفک کا دورہ زائد کرایوں پر چالان

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی ٹریفک کراچی جاوید علی مہر نے سیکریٹری آر ٹی اے کے ہمراہ مختلف اضلاع کا دورہ کیا ۔دورے کے دوران انہوں نے بسوں اور ویگنوں کا موقع پر ہی چالان کیا، جس میں حدسے زیادہ مسافر سوار اور مقررہ کرایوں سے زائد کرایہ وصول کررہے تھے۔اس موقع پر خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، جو زائد کرایہ وصول کرنے والے بسوں اور ویگنوں کا موقع پر ہی چالان کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More