قومی اسمبلی کااجلاس بغیرکسی کارروائی کے 5منٹ بعد ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ امت)منگل کو قومی اسمبلی کا تین گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہونے والا اجلاس بغیر کسی کارروائی کے محض پانچ منٹ بعد ملتوی کردیا گیا اجلا س قومی اسمبلی کی تاریخ کا مختصر ترین اجلاس تھا ا جلاس شروع ہو نے سے قبل حکومت اور اپوزیشن کے مابین اسمبلی اجلاس سے متعلق معاملات طے نہ ہوسکے۔
٭٭٭٭٭

Comments (0)
Add Comment