سرکاری سکیم کیلئے حج درخواستیں 9 مارچ تک وصول کی جائیں گی- ترجمان مذہبی امور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ملکی صورتحال کے پیش نظر حج درخواستوں کی وصولی میں 3 دن کی توسیع کر دی گئی ۔ترجمان مذہبی امور کے مطابق اسلام آباد 5 مارچ تک 174،821حج درخواستیں…

پاکستانی صحافیوں کیلئے ویزہ کی معیاد 5 سال سے کم کرکے 3 ماہ کردی گئی

اسلام آباد(نمائندہ امت)امریکا نے پاکستان کیلئے مختلف کیٹیگریز میں ویزہ پالیسی تبدیل کردی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ویزے کے حصول کیلئے درخواست دینے والے پاکستانی صحافیوں کے ویزہ کی معیاد 5 سال سے کم کرکے 3…

پنجاب پولیس کی وردی پھر تبدیل

راولپنڈی(خبرنگارخصوصی)وزیراعلیٰ نے پنجاب پولیس کی وردی تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔اس سلسلے میں لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت سی پی او آفس میں اجلاس ہوا جس میں انسپکٹر جنرل پولیس نے…

عدالتی فیصلے پر تنقید کرنے والے نجی ا سکولز کی سرزنش

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ میں نجی سکولوں کی جانب سے توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیئے کہ آپ لوگوں کواکسا رہے ہیں،جسٹس گلزاراحمدنے کہاکہ اب آپ عدالتی فیصلوں…

پنجاب اسمبلی کے داخلی دروازےپر کلمہ طیبہ تحریر کیا جائے-قرار داد منظور

لاہور (صباح نیوز)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرح صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے داخلی دروازے کے اوپر کلمہ طیبہ تحریر کرنے کے لیے قراداد پنجاب اسمبلی نے متفقہ طور پر منظور کر لی۔ مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی محمد…

ایبٹ آباد میں کم جہیز لانے پر دولہے کا بیوی پرتشد

ایبٹ آباد(نامہ نگار) تھانہ بگنوتر کی حدود نکوالہ میں کم جہیز دینے پر خاوند نے شادی کے پندرہ روز بعد اپنی بیوی کو تشدد اور سر کے بال کاٹ کر گھر بھیج دیا متاثرہ لڑکی انصاف کے حصول کیلئے عدالت پہنچ گئی…

ایرانی و بھارتی الزامات کی بالواسطہ تائید پرمشاہدحسین کو سخت ردعمل کا سامنا

اسلام آباد (امت نیوز) سینیٹر مشاہد حسین سید کی جانب سے پاکستان کیخلاف ایرانی اور بھارتی بے سروپا الزامات کی بالواسطہ تائید کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور انہیں ایرانی و…

سی پیک میں سعودیہ کی شمولیت کیلئے چین کا سگنل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے ڈپٹی چیف آف مشن چاؤ لی جیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب سمیت کوئی بھی ملک چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کا حصہ بن سکتا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی…

ایف اے ٹی ایف کااجلاس آج پیرس میں شروع ہوگا

پیرس (امت نیوز)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف ) کا اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہوگا ،جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ میں نکالنے کے معاملے کا جائزہ لیا جائے گا ۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے انٹرنیشنل…

4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رات گئے اقبال مارکیٹ انویسٹی گیشن پولیس کی تحویل میں شہری کے دل کا دورہ پڑنے سے ہلاکت کا مقدمہ سائٹ اے تھانے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔ بیٹے عزیز کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More