پی آئی اے کی پرواز میں مسافر انتقال کرگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کی ٹورنٹو سے کراچی آنے والی پرواز پی کے 784 میں مسافر انتقال کرگیا۔ترجمان نے بتایا کہ مسافر کا نام عبدالسراج تھا ، جن کی عمر 70 برس تھی۔انہیں طبیعت خراب ہونے پر طیارے…

رینجرز و پولیس آپریشن میں ڈاکوؤں-منشیات فروشوں سمیت 32ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس آپریشن کے دوران ڈاکوؤں ، منشیات فروشوں اور اسٹریٹ کرائمز میں ملوث گروہ کے کارندوں سمیت 32ملزمان گرفتار کرکے اسلحہ، منشیات اور مسروقہ سامان برآمد…

جرمن چانسلر کا عمران خان کو فون دورے کی دعوت دیدی

اسلام آباد(امت نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے جرمنی کی چانسلر اینجلا مرکیل کی دعوت پر جرمنی کے دورے کی دعوت قبول کر لی ہے ۔وزیر اعظم کو یہ دعوت جرمن چانسلر نے پیر کو ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دی ۔حکومتی…

چیف سیکرٹری نے شفافیت کا آغاز اپنے دفتر سے کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے انتظامی امور کو شفاف اور موثر بنانے کی شروعات اپنے دفتر سے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف سیکرٹری نے پہلے مرحلے میں ایس اینڈ جی اے ڈی کا تمام ریکارڈ…

سہراب گوٹھ میں 10 ہائی لیکس-3 بسیں ضبط

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سہراب گوٹھ پر ٹریفک پولیس کا صوبائی اور بین الصوبائی چلنے والی بسوں اور کوسٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 10ہائی لیکس، تین بڑی بسیں ضبط کرکے 7 ڈرائیورز کو گرفتار کرلیا۔ کراچی…

مستونگ دھماکے میں ملوث5 دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع کے مطابق گرفتار دہشتگرد مستونگ اور شاہ نورانی خود کش حملوں میں ملوث ہیں، ان میں مطلوب ترین دہشتگرد بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے قلات سے مستونگ اور شاہ…

چترال میں بم دھماکے کے بعدا سکولوں کی سکیورٹی سخت

پشاور( نمائندہ امت)چترال میں نامعلوم شر پسندوں کی جانب سے سرکاری سکول کو بارودی موا د سے تباہ کرنے کے بعد ضلع بھر میں سکولوں کی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے جبکہ چترال کے علاوہ صوبے میں ضم ہونے والے…

اسد درانی نےنام ای سی ایل ڈالنا چیلنج کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی نے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ۔ رجسٹرار نے درخواست وصول کر لی ہے ۔ اسد درانی نے اپنی متنازعہ کتاب پر نام…

کورنگی میں گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی میں گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق زمان ٹاؤن کورنگی سیکٹر 33ایف اللہ والی مسجد کے قریب گھر سےنوجوان کی پھند ا لگی لاش ملی ۔ اطلاع ملنے پر پولیس…

وفاقی کابینہ کا اگلا اجلاس کوئٹہ میں بلانے کا فیصلہ

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا آئندہ اجلاس کوئٹہ میں بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وفاقی کا بینہ کے اجلاس میں بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More