وارنر کیخلاف بغاوت کی خبر من گھڑت قرار

سڈنی(ایجنسیاں) آسٹریلیا باؤلرز نے ان غلط اور اشتعال انگیز بیانات پر برہمی کا اظہار کیا ہے جن میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد ان باؤلرز نے کہا تھا کہ اگر ڈیوڈ وارنر کو اگلے…

آل پاکستان ویمن والی بال چیمپئن شپ میں پاک آرمی نے پنجاب کو شکست دیدی

ہری پور (اے پی پی) ویمن والی بال چیمپئن شپ میں پاک آرمی نے پنجاب کو شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق ہری پور کرٹس گرائونڈ میں چار روزہ آل پاکستان ویمن والی بال چیمپئن شپ کے موقع پر پاک آرمی نے 9 پوائنٹ…

عماد وسیم آسٹریلیا کیخلاف شکست پر شدید مایوس

شارجہ (ایجنسیاں) پاکستانی کرکٹر کپتان عماد وسیم نے آسٹریلیا کے خلاف شکست پرشدید مایوسی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام کھلاڑیوں کو کار کر دگی دکھانا ہوگی ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ…

راجر فیڈررنے چوتھی بار میامی اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

لندن (این این آئی) سوئس اسٹار راجر فیڈرر نے امریکہ سے تعلق رکھنے والے دفاعی چیمپئن ازنر کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر چوتھی مرتبہ میامی اوپن کی ٹرافی اپنے نام کرلی۔ سوئس ٹینس اسٹار نے چھ ایک، چھ چار…

پاک آسٹریلیا سیریز میں ایرون فنچ کامیاب بلے باز

لاہور (امت نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین یو اے ای میں ہونے والی ون ڈے سیریز میں سب سے کامیاب بلے باز آسٹریلیا کے کپتان اے جے فنچ جبکہ کامیاب بولر این ایم کولٹر رہے۔ بلے باز فنچ نے پانچ ون ڈے…

رسواکن شکست کے بعد کوچ ہٹ دھرمی پر اتر آئے

دبئی (ایجنسیاں) آسٹریلیا کیخلاف 5 ون ڈے پر مشتمل سیریز میں 0-5 سے وائٹ واش کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے ٹیم کی کارکردگی پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیریز میں پانچ…

نیوزی لینڈ انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش منسوخ

آکلینڈ(امت نیوز) نیوزی لینڈ نے سانحہ کرائسٹ چرچ کی وجہ سے رواں ماہ انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش منسوخ کر دیا۔ نیوزی لینڈ انڈر 19 ٹیم نے دورے کے دوران پانچ یوتھ ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنا تھی۔…

حفیظ سرجری کرانے کے بعد انگلینڈ سے وطن واپس آگئے

لاہور (این این آئی)کرکٹر محمد حفیظ ہاتھ کی سرجری کرانے کے بعد انگلینڈ سے واپس لاہور پہنچ گئے، محمدحفیظ اپنے انگوٹھے کی دوسری فالو اپ سرجری کروا کر واپس آئے ہیں۔ واضح رہے کہ محمد حفیظ پی ایس ایل…

پاکستان کرکٹ کپ آج سے راولپنڈی میں شروع

لاہور (امت نیوز) پاکستان کرکٹ کپ (آج) منگل سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا ۔افتتاحی میچ پنجاب اور بلوچستان کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا ۔فیڈرل ایریاز کی ٹیم اپنے اعزاز کے دفاع کی ابتداء…

پنجاب گیمز کی تیاری کے سلسلے میں راولپنڈی کی بیس بال ٹیم کا تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہوگیا

راولپنڈی (امت نیوز) پنجاب گیمز کی تیاری کے سلسلے میں راولپنڈی کی بیس بال ٹیم کا تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہو گیا۔ کوچ شفقت نیازی کی زیرنگرانی تربیتی کیمپ ایک ہفتہ تک جاری رہا جس میں کھلاڑیوں نے بھرپور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More