ٹینس اسٹار پر حملہ آور کو 8سال قید کی سزا

ویمبلڈن (اسپورٹس ڈیسک) جمہوریہ چیک سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر دو ٹینس اسٹار اور دو مرتبہ کی ویمبلڈن چمپئن پیٹر کوویٹوا پر چھری کے وار کرنے والے حملہ آور کو 8 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی…

بنوں میں بڑے فٹبال ٹورنامنٹ کی تیاری

پشاور(امت نیوز)جشن بہاراں فٹ بال ٹورنامنٹ (کل) جمعہ سے بنوں سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگا۔ ڈائریکٹر سپورٹس خیبر پختونخوا صوبائی فٹ بال ایسوسی ایشن اور او جی ڈی سی ایل کے خصوصی تعاون سے ڈسٹرکٹ فٹ بال…

پاکستان نے سیریز بچانے کیلئے کمرکس لی

ابوظہبی (امت نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (آج) بدھ کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان کے خلاف پانچ ون ڈے…

کراچی میں یوم پاکستان کے موقع پر نمائشی میچ

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)یوم پاکستان کے حوالے سے کے سی سی اے زون 4 اور زون 5 کے زیر اہتمام فریال جیم خانہ ملیر کرکٹ اسٹیڈیم پر یوم قرارداد پاکستان کے موقع پر کھیلے جانے والے نمائشی میچ میں میزبان فریال…

قومی ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے-محمد رضوان

ابوظہبی (امت نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم کو تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں جاندار کم بیک…

یورو کوالیفائنگ میں عالمی چیمپئن فرانس کی جیت

پیرس(امت نیوز) یورپین چیمپئن شپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں عالمی چیمپئن فرانس، ترکی اور انگلینڈ کی ٹیموں نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی، دفاعی چیمپئن پرتگال نے مسلسل دوسرا میچ ڈرا کھیلا ہے۔ یورو چیمپئن…

انگلینڈ ویمنز ٹیم نے سری لنکا ہرادیا

کولمبو(امت نیوز) انگلینڈ ویمن ٹیم نے سری لنکا ویمن ٹیم کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ فاتح ٹیم نے 109 رنز کا…

سائوتھ باکسنگ ٹورنامنٹ میں جونیئرز چھاگئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون اور سائوتھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان جونیئرز اور اینڈ یوتھ باکسنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں تیس سے زائد باکسرز نے…

پنجاب گیمز کے انتظامات مکمل ہونے کے قریب

لاہور(خبر ایجنسی) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام 3 سے6 اپریل تک منعقد ہونے والی 72 ویں پنجاب گیمز کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لئے تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں، گیمز میں مردوں کے 21، خواتین کے 7اور…

اسکواش ایونٹ کیلئے غیر ملکی پلیئرز نے تیاری پکڑلی

اسلام آباد(امت نیوز) بین الاقوامی پی ایس اے ایونٹس میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ (کل) جمعرات سے شروع ہوگا۔ پاکستان سکواش فیڈریشن (آج) بدھ کو پی ایس اے ایونٹس کی تیاریوں کے حوالے…

پہلی بین الصوبائی آرچری چیمپئن شپ کوئٹہ میں ہو گی

اسلام آباد (امت نیوز)پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام اور بلوچستان آرچری ایسوسی ایشن کے تعاون پہلی بین الصوبائی آرچری چمپئن شپ 29 اپریل سے کوئٹہ میں شروع ہو گی۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری…

ایڈم گرفتھ آسٹریلوی ٹیم کے بالنگ کوچ مقرر

میلبورن(امت نیوز)ایڈم گرفتھ رواں برس شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے نئے بائولنگ کوچ مقرر ہو گئے، ٹروئے کولی انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز میں آسٹریلیا کے بائولنگ کوچ ہوں گے،…

18ویں قومی نیٹ بال چیمپئن شپ

اسلام آباد (امت نیوز) 18ویں قومی نیٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ٹیمیں ( کل) جمعرات کو اسلام آباد پہنچیں گی، اسی روز منیجرز میٹنگ ہوگی جس میں چیمپئن شپ ڈراز اور قوانین کے بارے میں آگاہ کیا جائیگا۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More