قومی والی بال ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

اسلام آباد(امت نیوز) پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ایشین انڈر۔23 والی بال چیمپئن شپ اور ایشین بیچ والی بال چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی کھلاڑیوں کا…

انٹر کلب راولپنڈی ڈویژنل کراٹے چمپئن شپ 13 جنوری کو کھیلی جائیگی

اسلام آباد (امت نیوز)انٹر کلب راولپنڈی ڈویژنل کراٹے چمپئن شپ 13 جنوری کو شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں کھیلی جائیگی۔ چمپئن شپ کا افتتاح پنجاب کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل میاں ندیم کریں…

سی سی اے نیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ

اسلام آباد (امت نیوز) اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سی سی اے نیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ (کل) ہفتہ سے اسلام آباد ٹینس کورٹ میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ کا افتتاح سول ایوی ایشین کے ڈائریکٹر…

سکس ریڈ ورلڈ کپ میں پاکستان کی ناقص کارکردگی

دوحہ(امت نیوز )آئی بی ایس ایف سکس ریڈ ورلڈ کپ 2019 کوالیفائنگ راؤنڈ ون میں پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی فائنل میں جگہ نہ بنا سکا، حارث طاہر اور ذوالفقار عبدالقادر کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے…

مشن وائٹ واش کی کمان ڈین ایلگر کے سپرد

جوہانسبرگ (امت نیوز)پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی قیادت فاف ڈوپلسی کی جگہ ڈین ایلگر کریں گے۔ جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی کو پاکستان کے خلاف دوسرے میچ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے ایک میچ…

آئی پی ایل بیرون ملک منتقل ہونے کا امکان مسترد

نئی دہلی(امت نیوز) انتخابات کے باوجود انڈین پریمیئر لیگ اس بار اپنے ملک میں ہی منعقد کی جائے گی اس کا اعلان بھارتی کرکٹ بورڈ نے کیا۔اس سے قبل انتخابات سے متصادم ہونے کی وجہ سے 2009 کا پورا ایڈیشن…

ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں کوہلی کی حکمرانی

دبئی(امت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بلے بازوں میں ویرات کوہلی بدستور سرفہرست ہیں، کین ولیمسن دوسرے نمبر پر برقرار ہے، چیتشور پوجارا نے ایک سیڑھی چڑھ کر…

پاکستان کی ون ڈے درجہ بندی میں مزید تنزلی کا خدشہ

لاہور(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹٰم کی ایک روزہ عالمی رینکنگ میں چھٹی پوزیشن پر تنزلی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 5 میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز میں پروٹیز کے ہاتھوں…

پرو ہاکی لیگ -کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرنے کا عمل شروع

لاہور(امت نیوز)پروہاکی لیگ کے لیے قومی ٹیم کے کیمپ میں شامل کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرنے لیے ٹرائلز کا آغاز کردیا گیا۔ لاہور میں جاری اس وقت کیمپ میں 51 کھلاڑی شریک ہیں جن کی تعداد کم کرکے 30 تک کرنے کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More