’الحمد اللہ! پاکستان کی امریکا کے ساتھ ڈیل طے پا گئی ہے۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار
Read More »’الحمد اللہ! پاکستان کی امریکا کے ساتھ ڈیل طے پا گئی ہے۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار
Read More »31 جولائی 2025
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مجموعی طور پر 58 ملزمان کو 10، 10 سالہ سزا سنائی۔
Read More »معاہدے میں صدر ٹرمپ نے قائدانہ کردار ادا کیا، یہ تاریخی معاہدہ ہمارے بڑھتے ہوئے تعاون کو مزید فروغ دے گا۔
Read More »31 جولائی 2025
مشال یوسف زئی، مسلم لیگ ن کی ثوبیہ شاہد، جے یو آئی ف کی شازیہ، صائمہ خالد اور مہتاب ظفر انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔
Read More »ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل 31 جولائی کو پاکستان چیمپئنز اور انڈیا چیمپئنز کے درمیان برمنگھم میں شیڈول تھا۔
Read More »31 جولائی 2025
گزشتہ مالی سال میں 32 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ میں سے 6 ارب ڈالر امریکا کی تھیں، پاکستان کی سنگل لارجسٹ ایکسپورٹ ڈیسٹی نیشن امریکا ہے
Read More »31 جولائی 2025
ایران تیل سے حاصل آمدنی کو مشرق وسطیٰ کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے اور اپنے عوام کا استحصال کرتا ہے۔
Read More »31 جولائی 2025
تربیلا، کالا باغ، چشمہ، تونسہ اور سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ باقی دریا اپنے اپنے ہیڈ ورکس پر معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔
Read More »اگر فلسطینی اتھارٹی اصلاحات کے لیے رضا مند ہو جائے تو فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیں گے۔
Read More »31 جولائی 2025
پاکستان اور امریکا تیل کے ذخائر کے معاملے پر مل کر کام کریں گے۔شاید ایک دن ایسا آئے جب پاکستان تیل بھارت کو بیچے گا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos