کراچی(پ ر)نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل کراچی نے سانحہ مستونگ اور پشاور کے شہدا کی ایصال ثواب کیلیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا۔اس موقع پر ملک کی سلامتی اور مرحومین کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی۔قرآن خوانی میں ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر ایسٹ و دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔