سندھ بینک کی وضاحت

کراچی(بزنس رپورٹر)سندھ بینک انتظامیہ نے وضاحت کی ہے کہ سپریم کورٹ نے سندھ بینک کے صدر اور سی ای او کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا کوئی حکم جاری نہیں کیا بینک انتظامیہ اس سلسلے میں تحقیقاتی ایجنسیوں سے مکمل تعاون کررہی ہے تاہم بینک نہ ہی اس کے کسی ملازم کو کسی تحقیقات میں نامزد کیا گیا ہے ۔

Comments (0)
Add Comment