عمران نے ریحام سے شادی سب سے بڑی غلطی قراردیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ریحام خان کے ساتھ شادی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دیدیا۔برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ الیکشن جیتنے کی بھرپور تیاری ہے، طاقت ور کا احتساب کیے بنا پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا مگراحتساب شروع ہونے پر سارے کرپٹ متحد ہو جاتے ہیں۔

Comments (0)
Add Comment