کراچی(پ ر)مجلس احرار اسلام کراچی کے امیر مفتی عطاء الرحمن قریشی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ عام انتخابات کو سنجیدگی سے لیا جائے۔ قانون ناموس رسالتؐ اور ختم نبوتؐ کا تحفظ کرنے والی مجلس عمل کے امیدواروں کو ووٹ دیا جائے۔