الیکشن میں سیکورٹی خدشات پر چمن کی پاک -افغان سرحد سیل

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)پاک افغان سرحد سیکورٹی خدشات کی وجہ سے سیل کردیا گیاسیکورٹی حکام کے مطابق آج سے پاک افغان سرحدآج سے ہر قسم کی آمدورفت اور تجارت کے لئے بند کردی گئی ہے جس کی وجہ سے ؎دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیاںمعطل ہوگئی ہیں۔

Comments (0)
Add Comment