اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے این اے 54 سے ن لیگ کے امیدوار انجم عقیل کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی۔ ۔عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ درخواست گزار چاہے تو الیکشن کے بعد متعلقہ فورم کی طرف رجوع کر سکتا ہے۔