اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے احکامات کی عدم عدولی پر این اے 16 کے اسٹنٹ ریٹرنگ آفیسر کو معطل کر دیا۔ سید ابراہیم شاہ کو الیکشن کمیشن نے احکامات نہ ماننے پر معطل کرنے کی ہدایت کی۔