کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی نمبر ایک ریتہ پلاٹ کے قریب نالے سے ایک شخص کی لاش ملی جسے پولیس نے جناح اسپتال پہنچایا۔پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت محمد شاہد کے نام سے ہوئی ۔