حسین لوائی کی درخواست ضمانت پر سماعت جمعرات تک ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) بینکنگ کورٹ نےمنی لانڈرنگ کیس میں گرفتار نجی بینک کے سربراہ حسین لوائی اور طحٰہ رضا کی درخواست ضمانت پر سماعت 26 جولائی تک ملتوی کرتے ہوئے ملزمان کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے ۔ عدالت نے ملزمان کو بی کلاس دینےسے متعلق درخواست پر ڈگریوں کی تصدیق کا حکم دیدیا ۔

Comments (0)
Add Comment