لاہور( ا یجنسیاں)آج ہونے والے عام انتخابات میں مجموعی طور پر 10کروڑ 59لاکھ 55ہزار 409 میں 2 کروڑ سے زائد نوجوان ایسے ہیں جو پہلی بار ووٹ دیں گے ۔