راولپنڈی(نمائندہ امت)اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے پولنگ اسٹیشنوں میں فوجیوں کی تعیناتی کو انتخابات میں دھاندلی قرار دیدیا ۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے چیف الیکشن کمشنر سے معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔