کوہاٹ میں ہارنےوالے پی ٹی آئی امیدوار امتیاز شاہد نے دوبارہ گنتی کیلئے درخواست دیدی

کوہاٹ(بیورورپورٹ)کوہاٹ پی کے 81 سے پی ٹی آئی کے امیدوار امتیاز شاہد قریشی نے ایم ایم اے کے امیدوار سے ہارنے کے بعد آر او کو دوبارہ گنتی کے لیے درخواست دے دی ہے۔ریٹرنگ افسر نے درخواست منظور کر لی۔آج ری کاونٹنگ ہو گی. ایم ایم اے کے امیدوار شاہ داد پی ٹی آئی کے امیدوار سے 1175 ووٹوں سے آگے ہے۔

Comments (0)
Add Comment