اسلام آباد (نمائندہ امت) تحریک ا نصاف نے اقتدا ر سنبھالنے کی صور ت میں فیڈرل بورڈ آ ف ریو نیو ، وزارت تجارت ،وزا رت خزا نہ ، وزارت دا خلہ ،وزارت ا طلا عات ،پی ٹی وی ،نجکاری ،پی ٹی اے سمیت تمام ا ہم حکو متی ادا روں کے سربراہوں کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے ان کی جگہوں پر بہتر اور اچھی کار کردگی کے حامل ا یما ندار ا فسروں کو تعینات کیا جا ئے گا اور اس کے لیے ان افسران کی کارکردگی سے متعلق سرکاری رپورٹس کا جا ئزہ لیا جا ئےگا۔