لاہور(امت نیوز)ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بالر جوزف الزاری کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں مہمان بلے باز انعام الحق کو آئوٹ کرنے کے بعد نازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑ گیا آئی سی سی ریفری نے ان کے کھاتے میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ شامل کردیا ۔ آئی سی سی کے مطابق فاسٹ بائولر نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی ہے جس میں زبان کا استعمال اور اشارہ کرنا شامل ہے جو غلط رویہ ہے ۔ میچ کے بعد جوزف نے غلطی تسلیم کر لی اور میچ ریفری کرس براڈ کی طرف سے دی گئی۔