کراچی(پ ر)پاکستان یکجہتی کونسل کے مرکزی چیئرمین صاحبزادہ الحاج پیر سلطان فیض الحسن ، صاحبزادہ سعیدالرشید عباسی،قاری سجاد تنولی اور مفتی عبدالقادر جعفر نے حلقہ 249سے تحریک انصاف کے کامیاب ایم این اے فیصل واوڈا کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ اپنے حلقہ کی توقعات پر پورا اتریں گے اور وعدے پورا کریں گے۔