کراچی (بزنس رپورٹر) یوایس ایڈ اور یونیورسٹی انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی ) پشاور کے تعاون سے 27 طلباو طالبات اور 3فیکلٹی اراکین کے تعلیمی تبادلے کے پروگرام کے تحت امریکہ روانگی سے قبل الوداعی تقریب ہوئی یہ طلبہ امریکہ کی ایزیز ونایونیورسٹی میں پاکستان کو درپیش انرجی سیکٹر کے چیلنجز کے حل کیلئے تعلیم و ریسرچ کرینگے ۔ طلبہ کے تقریب سے خطاب میں وائس چانسلر یو ای ٹی پروفیسر ڈاکٹر افتخار حسین نے کہاکہ ایکسچینج پروگرام ہمارے انجینئرز کو انرجی سیکٹرز میںدرپیش کا مستقل حل دریافت کرنے کے قابل بنائے گا۔