لاہور (صباح نیوز)امیر جماعةالدعوة پروفیسرحافظ محمدسعیدنےکہا ہےکہ بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کی حالیہ الیکشن کےحوالےسےپاکستان کیخلاف سازشیں ناکام رہیں۔دشمن قوتیں بغاوتیں کھڑی کر کےفسادبرپاکرنےکی کوششوں میں کامیاب نہیں ہوسکیں۔ہم خوامخواہ ٹانگیں کھینچنےوالےلوگ نہیں۔ عمران خان پاکستان کومدینہ جیسی اسلامی ریاست بنانا چاہتے ہیں توان کی کامیابی کیلئےدعاگوہیں۔جامع مسجد القادسیہ میں خطبہ جمعہ کےدوران انہوں نےکہاکہ عمران خان نےاپنی پہلی تقریرمیں پاکستان کومدینہ کی طرزپر اسلامی ریاست بنانےکی بات کی ہے۔