کراچی (پ ر) انتخابات کے بعدکی صورتحال اور ہمارا لائحہ عمل کے حوالے سے جماعت اسلامی کراچی کے تحت تبدیل شدہ تاریخ کے مطابق پیر30 جولائی کو بعد نماز مغرب ادارہ نور حق میں کل کراچی خصوصی اجتماع کارکنان منعقد ہوگا۔سیکریٹری عبدالوہاب نے تمام کارکنان اور الیکشن ورکرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اجتماع میں بر وقت شریک ہوں ۔