تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ایرانی ریال کی سب سے کم ترین سطح پر آگیا۔اتوار کو ایک امریکی ڈالر کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار ایرانی ریال کے برابر آگئی،اقتصادی ماہرین کے مطابق 7 اگست سے امریکی پابندیاں نافذ ہونے جارہی ہیں۔جس سے ایران مالیاتی مارکیٹوں میں بھونچال آیا ہوا ہے۔ہفتہ کے دن ایک امریکی ڈالر 97ہزار 500ریال میں مل رہا تھا ۔