پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کا نیا آئین بنانے کی ہدایت

لاہور(امت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن میں کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر ظہیر الدین بابر کو بلیک لسٹ قرار دیتے ہوئے، تین ماہ میں ایسوسی ایشن کا نیا آئین بنانے کی ہدایت کر دی۔ اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

Comments (0)
Add Comment